. Dear followers we need your financial support to continue reporting you the voice of Christians in trouble. [Donate here]

Christians Settled In Slum Of Islamabad Facing Great Problems

786
ISLAMABAD- Christian settlement in the capital city struggling
ISLAMABAD- Christian settlement in the capital city struggling

اسلام آباد کچی بستیوں میں بسے هوئے غریبوں کو تنگ مت کیا جائے- نواز سلامت

ممتاز مسیحی دانشور اور رهنما آل پاکستان کرسچن لیگ نواز سلامت نے وفاقی حکومت سے دردمندانہ اپیل کی هے کہ اسلام آباد کی کچی بستیوں میں غریب لوگوں کو تنگ مت کیا جائے. کبهی ان کی بجلی کاٹ دی جاتی هے اور کبهی پانی بند کر دیا جاتا هے. اسلام آباد کی بستیوں میں بسنے والے بهی وهاں کی کوٹهیوں میں رهنے والوں کی طرح انسان هیں. حکومت اس مسلئہ کا سختی سے نوٹس لے اور ان کچی بستی کے مقیموں سے امتیازی رویہ رکهنے والوں اداروں کے خلاف ایکشن لے.