Gertrude Lemmens: Pakistani Christian nun, devoted her life for disabled children

6631

Gertrude Lemmens: Pakistani Christian nun, devoted her life for disabled children


Gertrude Lemmens is a Franciscan nun. She came to Karachi in 1939 to visit her brother. After the death of her brother, she joined the Franciscan Missionaries of Christ the King.

After she became a nun, Sister Lemmens actively started social work in the slums of Karachi. Meanwhile she also worked as a midwife. Later on she also taught English at Christ the King School.

Sister Gertrude Lemens was greatly touched by the pitiable condition of children with disabilities, who were found on street corners and in slums. In 1969, she founded a home for special children which is known as Dar-ul-Sakoon (house of peace).

Dar-ul-Sakoon has more than 150 special children accommodated in its Karachi branch. It has four allied centres in Karachi and one in Lahore which provide shelter to special children.

Sister Lemmens devoted her life for the care of such disabled children, which were brought in by social workers, police and relatives. As recognition of her selfless services, the queen of the Netherlands presented an award to Sister Lemmens in 1975. The government of Pakistan also bestowed Sitara-i-Quaid-i-Azam award to the missionary nun in 1989.

ڈاکٹر روتھ 9 ستمبر کو جرمنی میں پیدا ہوئیں۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد روس نے جرمنی پرجب حملہ کیا تو روتھ اپنے خاندان کے ساتھ مشرقی جرمنی چھوڑ کر معربی جرمنی میں چلی گی۔ 1949 میں انہوں نے میڈکل کی تعیلم لینا شروع کی، پر وہ اپنی زندگی سے خوش نہیں تھیں، وہ کچھ اور کرنا چاہتی تھیں۔ چناچہ انہوں نے کاتھولک میں شمولیت اختیار کر لی اور پاکستانی آ گئیں۔

1960 میں سسٹر روتھ نے اپنی ساری زندگی پاکستانی کے کوڑھ سے متاثرہ مریضوں کے لیے وقف کر دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہی وہ کام ہے جسکے لیے ان کو زندگی میں بلاہٹ تھی۔ انہوں نے کچی آبادیوں سےکام شروع کیا۔

1963 میں انہوں نے کوڑھ کے مریضوں کے لیے ایک کلینک شروع کیا، جہاں لوگ تمام کراچی پورے پاکستان یہاں تک کہ افغانستان سے بھی ان کےکلینک پراعلاج کروانے آیا کرتے۔

سسٹر روتھ پاکستان کے دور دراز علاقوں میں جاتیں اور کوڑھ سے متاثزہ لوگوں کا علاج کرتیں۔ 1988میں انہیں پاکستانی شہری ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔ 9ستمبر 1999 کو آرچی بشپ آف کراچی نے ان کا 70واں جنم دن سینٹ پیٹرک چرچ میں منایا۔

انہیں مختلف ایوارڈ سے بھی نوازہ گیا۔ جن میں
1969 میں – آرڈرآف میرٹ
1969 میں – ستارہ قائد اعظم
ہلال امتیاز
ہلال پاکستان
2002 میں – رامون میگسیسی ایوارڈ
2003 میں – جناح ایوارڈ آف 2002
2004 میں – ڈاکٹر آف سائنس
2010 میں – سماجی خدمات کے نتیجے نشان قائداعظم سے نوازہ گیا۔