Pakistani Christian Hero Captain Cecil Chaudhry

2870

Pakistani Christian Hero Captain Cecil Chaudhry

Captain-Cecil-Chaudhry

He was a veteran fighter pilot, a human rights activist and an academic. He fought as a Flight lieutenant in the war of 1965 and as a Squadron Leader in the war of 1971. In the war of 1965, he was part of the team which destroyed the Amritsar Radar Station in a difficult attack and he was “Sitara-i-Jurat” for his bravery. After retiring from the airforce, he served as the principal of St. Anothy’s College for a number of years.

Words form Agahi
اسلام آباد (آگاہی نیوز) حکومت پاکستان نے مایہ ناز مسیحی فائٹر پائلٹ اور پاک فضائیہ کے جنگی سرکردہ کردار گروپ کیپٹن ریٹائرڈ سیسل چوہدری کو بعد از مرگ تمغہ حسن کارکردگی برائے خدمات انسانی حقوق دینے کا اعلان کیا ہے۔ان کو یہ اعزاز سرکاری طور پر منعقدہ یوم پاکستان کی تقریب 23 مارچ2014خ‌ س کو عطا کیا جائے گا۔اس سے قبل اپنی شاندارحربی کارکردگی پر انکو 1965خ س میں ستارہ جرات اور 1971 خ س میں بطور مشاق ہواباز اور بہترین جنگی حکمت عملی پر مبنیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تمغہ جرات بھی دیا گیا تھا۔ مرحوم سیسل چوہدری13 اپریل 2012خ س کو اس دار فانی سے کوچ کرگئے تھے۔

پاک فضائیہ سے سبکدوشی کے بعد آپ نے تعلیم اور انسانی حقوق کے لئے شاندار خدمات سر انجام دیں۔سیسل چوہردی ریکارڈ کئی سال تک سینٹ انتھونی اسکول و کالج کے پرنسپل رہے۔اس کے علاوہ وہ راولپنڈی کی مشہور و معروف درس گاہ سینٹ میریز لالہ زار کے پرنسپل بھی رہے۔انسانی حقوق کے حوالہ سے بھی ان کی شاندار خدمات رہیں اور انہوں نے پاکستان انسانی حقوق کمیشن کے سرگرم رکن کے طور پر کام کیا۔اس کے علاوہ وہ کیتھولک بشپس کانفرنس کے ماتحت کام کر نے والے انسانی حقوق کے ممتاز ادارے قومی کمیشن برائے امن و انصاف کے ساتھ بھی کام کرتے رہے۔ سیسل چوہدری نے جداگانہ انتخابات کے خلاف رائے عامہ ہموار کی جس کے نتیجہ میں 2002 خ س میں مخلوط طرز انتخاب دوبارہ رائج ہوئے۔اس دوران انہوں نے شہید شہباز بھٹی کی قائم کردہ آل پاکستان منارٹی ایلائنس میں شمولیت اختیار کی اور شعبہ انسانی حقوق کے سربراہ رہے۔ان کی انسانی حقوق کے لئے سر انجام دی گئی شاندار خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے حکومت نے ان کے لئے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی کا اعلان کیا ہے

Other Pakistani Christian Heroes
Justice Alvin Robert Cornelius Commander Mervyn Middlecoat
Captain Cecil Chaudhry Wallis Mathias
Shahbaz Bhatti Shaheed Major Geoffery Langlands
Bohemia (Roger David) Air Commodore Nazir Latif
1st Christan News Anchor “Sara Alfred”